شعبان سے 4 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد، کوئٹہ منتقل
کوئٹہ ( این این آئی) ہرنائی کے علاقے سے چار افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔ جمعہ کو ہرنائی کے علاقے شابان سے 4افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کو کوئٹہ کے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔سول ہسپتال پہنچائی جانے والی لاشوں کا معائنہ کیا گیا۔ڈاکٹر عائشہ کے مطابق شعبان کے علاقے سے ملنےوالی لاش قابل شناخت ہے، لاش کی شناخت کیلئے ڈی این اے سیمپل لے لئے گئے، مزید کارروائی جاری ہے۔
Load/Hide Comments


