نواب رئیسانی و مولانا واسع کی ملاقات، بلوچستان کی صورتحال تبادلہ خیال

کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسع سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے ملاقات کی گزشتہ روز دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال بالخصوص بلوچستان کی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں