الیکشن ٹریبونل نے حلقہ پی بی 42 کا فیصلہ محفوظ کرلیا

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے حلقہ پی بی 42کا فیصلہ محفوظ کرلیا ٹریبونل جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے حلقہ پی بی 42کی سماعت کی سماعت میں دونوں فریقین کے دلائل مکمل کرلیا عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ کی جانب سے ریاض احمد ایڈووکیٹ الیکشن ٹربیونل میں کیس کی پیروی کی رکن اسمبلی زرک مندوخیل کی جانب سے نادر علی چلگری پیش ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں