ڈیر ہ بگٹی، ٹر یکٹر ٹر الی الٹنے سے ایک شخص جا ں بحق، خا تو ن سمیت 3 افراد زخمی
ڈیر ہ بگٹی ( این این آئی) ڈیر ہ بگٹی میں ٹر یفک حا د ثہ ایک شخص جا ں بحق خا تو ن سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیر ہ بگٹی کے علا قے حید ری نا لہ پیر کو ہ میں ٹر ایکٹر ٹر الی الٹنے سے ایک شخص جا ں بحق جبکہ خا تو ن سمیت تین افراد زخمی ہو گئے لا ش اور زخمیو ں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گی مز ید کاروائی جاری ہے ۔
Load/Hide Comments


