عمران خان کا طبی معائنہ، شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم جیل پہنچ گئی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے طبی معائنے کے لیے شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم اڈیالہ جیل میں عمران خان کا مکمل طبعی معائنہ کریں گے۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ڈاکٹر نے طبی معائنے کے بعد عمران خان کو دوائی تجویز کی تھی، عمران خان کے اپنے معالج نےسرکاری ڈاکٹر کی دوائی لینے سے روک دیا تھا۔عمران خان کے وکلاء نے 8 اگست کو طبی معائنے کی درخواست کی تھی۔عدالت نے عمران خان کا طبی معائنہ کرنے اور رپورٹ جمع کرانے

اپنا تبصرہ بھیجیں