تربت میں دھماکے اور فائرنگ
تربت (نامہ نگار)تربت میں دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں۔ تربت شہر میں اتوار کی شب ساڑھے نو بجے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد فائرنگ کی گئی تاہم فوری طور پر دھماکوں کی نوعیت اور جگہ کا تعین نہیں ہوسکا۔
Load/Hide Comments


