کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس تھانے کے قریب دھماکا
کوئٹہ (صباح نیوز) سریاب روڈ پر آئی ای ڈی دھماکا۔ سریاب روڈ تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں آئی ای ڈی بلاسٹ ہوا۔ دھماکہ تھانہ کیچی بیگ کی دیوار کے ساتھ ہوا کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا۔
Load/Hide Comments


