کوئٹہ پریس کلب، کانفرنس و سیمینار کیلئے ڈی سی سے اجازت لینی پڑے گی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی سی کوئٹہ کا صدر کوئٹہ پریس کلب کو خط کوئٹہ پریس کلب میں کانفرنسز اور سیمینار کا انعقاد کیلئے ضلعی انتظامیہ سے این او سی لینی پڑے گی، ڈی سی کوئٹہ نے پریس کلب کے صدر کو خط میں پریس کانفرنسز اور سیمینار بغیر این او سی کسی کو اجازت نا دیے ڈی سی کوئٹہ نے خط کے زریعے ہدایات جاری کر دیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں