بارکھان سے صحافی لاپتہ

بارکھان(انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے بارکھان سے صحافی حیات بلوچ جبری لاپتہ ہوگئے خاندانی ذرائع کے مطابق حیات بلوچ کو کیمپ میں طلب کیا گیا تھا جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں ان سے رابطہ نہیں ہو رہا۔ حیات بلوچ ہم نیوز کے نمائندے ہیں اور کافی عرصے سے صحافت سے وابستہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں