مچھ، کوئلہ کان میں حادثہ ایک کانکن جاں بحق دوسرا زخمی

کوئٹہ: مچھ میں کوئلہ کان میں حادثہ ایک کانکن جاں بحق دوسرا زخمی، لیویز کے مطابق مچھ میں واقعہ کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے ایک کانکن لطیف جاں بحق جبکہ حنیف اللہ زخمی ہوگیا لیویز نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو آبائی علاقے شانگلہ روانہ کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں