زہری میں فائرنگ ایک شخص زخمی

خضدار(بیورورپورٹ) زہری میں فائرنگ ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق خضدارکے تحصیل زہری زیک کے مقام پر فیلڈرگاڑی نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی ملزمان فرار زخمی کو فوری طور پر شہید سکندر زہری ہسپتال منتقل کیاگیا زخمی کی شناخت نام ندیم احمد ولد علی محمد ہوئی ہے ہسپتال زرائع کے مطابق زخمی کی جان خطرے باہر ہے لیویز نے ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں