تربت میں فائرنگ ، خاتون زخمی

کوئٹہ (این این آئی ) تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی ۔ پولیس حکام کے مطابق جمعہ کو ضلع کیچ کے علاقے تربت میں سنگانی سر کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون(ط)زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں