پنجگور، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

پنجگور: پنجگور کے علاقے پنچی تسپ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحقپولیس زرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت امان اللہ ولد عطا اللہ سے ہوئی ہے نعیش کو ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں