لورالائی، مسافر بس اور پک اپ کے درمیان تصادم، 4 افراد زخمی

لورالائی(یو این اے)لورالائی میختر کے علاقہ سہینڑ پل کے قریب ملتان سے کوئٹہ جانے والے ڈائیو بس اور پکپ گاڑی کے درمیان تصادم 4 افراد زخمی ہوگئے لیویز ذرائع لورالائی:میختر کے علاقہ سہینڑ پل کے قریب ملتان سے کوئٹہ جانے والے ڈائیو بس اور پکپ گاڑی کے درمیان تصادم 4 افراد زخمی ہوگئے لورالائی جس کے نتیجے میں پکپ گاڑی میں سوار چار افراد شدید زخمی زخمی زخمیوں کو ریسکو 1122 سینٹر میختر میں منتقل کیا جائے رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں