کوئٹہ، آغا خالد شاہ کیساتھ زخمی ہونے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں فائرنگ سے ذخمی ہونے ولا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے کلی جیو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے بی این پی کے رہنما آغا خالد شاہ جاں بحق جبکہ انکا ساتھی زخمی ہوگیا تھاجس سے مقامی ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی جہاں وہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں