بلوچستان، جعفر آباد سے تحریک انصاف کے پانچ عہدیدار گرفتار

جعفرآباد( یو این اے ) بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں تحریک انصاف کے پانچ کاعہدیدار گرفتار تفصیلات مطابق پولیس نے چھاپے کے دوران ڈیراللہ یار میں ڈیرہ اللہ یار میں تحریک انصاف کے 5 عہدیدار گرفتار کر لئے گئے پولیس کے مطابق گرفتار عہدیداروں میں صاحب خان رند، شاہ مراد لاشاری، امام بخش بہرانی، اسحاق رند اور برکت علی شامل ہے پی ٹی آئی عہدیداروں کو مختلف مقامات سے گرفتار کیا گیا ہے پی ٹی آئی کے دیگر رہنماں کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں