قلعہ سیف اللہ، پسند کی شادی کرنے پر والد نے بیٹی کو شوہر سمیت قتل کردیا

کوئٹہ(یو این اے )قلعہ سیف اللہ میںپسند کی شادی کرنے پر والد نے بیٹی کو شوہر سمیت قتل کردیا، لیویززرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ گوال اسماعیل زئی میں فائرنگ سسر نے فائرنگ کرکے داماد اور بیٹی کو قتل کردیالیویز نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پسند کی شادی کرنے پر والد نے بیٹی کو شوہر سمیت قتل کردیاضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں