تربت، سیٹلائٹ ٹاؤن میں راکٹوں سے حملہ

تربت (نمائندہ انتخاب)تربت کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن تربت کے علاقے میں بم دھماکہ ۔ دھماکہ کے بعد کی آوازیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ سٹیلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں یاسر بہرام کے گھر پر ہوا ہے ذرائع کے مطابق یاسر بہرام کے گھر پر آر پی جی گولوں سے حملہ کیا گیا ہے تاہم فوری طور پر حملہ کے نتیجہ میں نقصانات کا اندازہ نہیں ہو سکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں