خضدار، کوشک میں ٹریفک حادثہ،2 موٹر سائیکل سوار زخمی
خضدار(بیورورپورٹ) خضدار قومی شاہراہ کوشک کے مقام پرموٹرسائیکل سوار اوررکشے کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں دو کم عمرموٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے۔جنہیں فوری طورپر طبی امداد دینے کیلئے ٹراما سینٹرخضدارمنتقل کیاگیا۔
Load/Hide Comments


