پشاور،افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منارہے ہیں

پشاور:پشاور میں مقیم افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منارہے ہیں۔افغان مہاجرین نے ناصر باغ، چارسدہ روڈ اور شمشتو کیمپ میں نماز عید ادا کی جبکہ افغان مہاجرین کی نماز عیدالاضحیٰ کا بڑا اجتماع اچنی بالا میں منعقد ہوا۔افغان مہاجرین کی جانب سے سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانورورں کی قربانی کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں