تربت سے تین بلوچ نوجوان لاپتہ

تربت (مانیٹرنگ ڈیسک)تربت سے تین بلوچ نوجوان لاپتہ ہو گئے اس حوالے سے نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نےاپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ” وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کو شکایت موصول ہوئی ہے کہ عطاء اللہ ولد نور بخش، یاسر بلوچ ولد حمید اللہ اور بلال امام ولد امام بخش کو فورسز نے رواں سال 8 سے 13 اکتوبر کو تربت ضلع کیچ سے غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا”۔

اپنا تبصرہ بھیجیں