نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ورلڈ چیمپیئن بن گیا ہے۔ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے دبئی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے ٹینگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو جیت کے 159 کا ہدف دیا، جواب میں پروٹیز 20 اوورز میں 9 وکتوں کے نقصان پر 126 رنز بنا سکیں۔جنوبی افریقہ کی جانب سے کپتان لورا ولوارڈٹ نے دوسری اننگز کا آغاز کیا اور 27 گیندوں پر پانچ چوکوں کی مدد سے 33 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئیں، دوسری اوپننگ بلے باز تزمین برٹس 17 رنز بنا سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں