پنجگور،ڈاکو نوجوان سے موٹر سائیکل چھین کر فرار
پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقے خداباداں سراوان میں تبلیغی مرکز چوک کے قریب نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر نوجوان سے مؤٹر سائیکل چھین کر فرار ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سراواں خداباداں تبلیغی مرکز چوک کے قریب نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر نوجوان کو مؤٹر سائیکل سے محروم کردیا گزشتہ جمعہ کو دوران نماز سہیل ستار کی مؤٹر سائیکل چوری ہوگیا تھا
Load/Hide Comments


