تربت میں دھماکہ، پولیس نے تردید کر دی
تربت (نمائندہ انتخاب)تربت شہر میں دھماکے کی اطلاعات ، پولیس نے تردید کر دی ۔تفصیلات کے مطابق تربت شہر میں دھماکے کی اطلاعات کی خبروں پر تربت پولیس نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کے تربت دھماکے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، پولیس کے مطابق دھماکہ کی خبریں افواہ ہیں ، تربت میں کوئی دھماکہ نہیں ہوا ہے۔
Load/Hide Comments


