جعفر آباد میں شوہر نے بیوی کوقتل کردیا

کوئٹہ (آن لائن) جعفر آباد کے علاقے میں ایک شخص نے اپنی بیوی کوقتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جعفر آباد کے علاقے تھانہ کیٹل فارم کی حدود میں ایک شخص نے حملہ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش ہسپتال منتقل کردی گئی ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں