پنجگور ریلی کے شرکا کو ہراساں، طالب علم کو سرعام لاپتہ کر دیا گیا، ماہرنگ بلوچ

پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس میں کہا ہے کہ "بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے پورے بلوچستان میں جاری جبری گمشدگی کے خلاف تحریک میں آج پنجگور میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ، ریلی کے شرکاء کو ڈیٹھ اسکوارڈ اور اور کارندوں نے ہراساں کیا اور طالب علم حسیب بلوچ کو سرعام جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ، نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بلوچستان میں جاری اپنے بدمعاشوںکی گنڈہ گردی کے جرم میں برابر کے شریک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں