کولمبیا، اسکول بس کھائی میں جا گری، ڈرائیور سمیت 17 طالب علم جاں بحق، 20 زخمی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کولمبیا میں اسکول بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں17 طالب علم جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ کولمبیا کے شہر Medellin میں پیش آیا جہاں پہاڑی علاقے میں سفر کرنے والی اسکول بس حادثے کا شکار ہوکر کھائی میں جاگری۔ رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں17 طالب علم ہلاک ہوگئے جبکہ 20 زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ حکام کے مطابق اسکول ٹرپ پر گئے بس میں سوار طلبہ ساحلی شہر ٹولو سےMedellin واپس آرہے تھے۔
Load/Hide Comments


