خضدار،موٹرسائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری قتل

خضدار(بیورورپورٹ)باغبانہ میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاہمت پرفائرنگ ایک شخص قتل چور موٹرسائیکل لے اڑے تفصیلات کے مطابق باغبانہ باجوئی لنک روڈ پر چوری کی واردات میں مزاہمت پرایک شخص قادربخش غلامانی قتل چور موٹر سائیکل لے اڑےباغبانہ لیویز مختلف زاویوں سے پیش آنے والے واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں