دو حا ، شہباز شریف کا قطر کے وزیر اعظم سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں مسلسل حمایت پر اظہار تشکر

دوحا، شہباز شریف اور وزیر اعظم محمد عبدال رحمان کی ملاقات دو طرفہ تعلقات تجارت سرمایہ کاری توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال دوحا (انتخاب نیوز)دوحا وزیر اعظم شہباز شریف اور قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدال رحمان الثانی کے درمیان ملاقات، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات تجارت سرمایہ کاری توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں قطر کے تعاون کو سراہا اور دیگر مختلف شعبوں میں قطر کی مسلسل حمایت پر اظہار تشکر کیا شہباز شریف کا مزید اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

اپنا تبصرہ بھیجیں