مستونگ دھماکہ، مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

کوئٹہ(انتخاب نیوز) مستونگ دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں درج مقدمہ قتل اقدام قتل انسداد دہشت گردی ایکسپلوزوایکٹ کے تحت کی گئی مستونگ میں دھماکا موٹر سائیکل میں نصب دھماکا خیوز مواد کے ذریعے کیا گیا دھماکے میں 7سے 8کلو دھماکا خیوز مواد اور بال بیرنگ کا استعمال کیا گیا دھماکے کی مزید تحقیقات جاری ہے پولیس
واضع رہے کہ دھماکے میں 9افراد جاں بحق 33افراد زخمی ہوئے تھے جن میں بچے بھی شامل تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں