پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،12مشتبہ افراد گرفتار

سرگودھا ،رحیم یارخان ،فیصل آباددہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنزکے دوران 12 مشتبہ افرادگرفتارکرلئے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائیاں سرگودھا ، بھکر ، رحیم یار خان ، فیصل آباد، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور جھنگ میں کی گئیں ۔ بھکر سے ایک جبکہ سرگودھا سے مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں