پنجاب حکومت کا9اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

لاہور:پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بند رکھی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی کی ہدایات پر محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لئے فول پروف سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے۔ لاہور ڈویژن کے تمام اضلاع میں حساس مقامات پر فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں