خضدار،دو قبیلہ کے درمیان فاٸرنگ ایک شخص زخمی
خضدار(نماٸندہ خصوصی) وڈھ کے نواحی علاقہ دودکی میں دو قبیلہ کے درمیان فاٸرنگ کا تبادلہ۔ ذراٸع کے مطابق حمل زئی اور گرگناڑی کے درمیان زمین کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا اور وطرفہ فاٸرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لیے وڈھ اسپتال منتقل کیاگیا
Load/Hide Comments


