گورنر یسین زئی سے جام کمال کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
۔گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یسین زئ سے وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ۔گورنر اور وزیراعلئ کے درمیان کو رونا وائرس کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ۔گورنر بلوچستان کی کووڈ-19 کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیۓ صوبائ حکومت کے اقدامات کی تعریف ۔دونوں رہنماؤں کا کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی ۔کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کی مزمت
Load/Hide Comments


