اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 298 پوائنٹس کے اضافے سے 92 ہزار 320 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 92 ہزار 21 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیااسٹاک ایکسچینج: انڈیکس بلند ترین ریکارڈ کے بعد منفی ہو کر بندادھر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 89 پیسے کا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں