ڈی آئی خان، فائرنگ کے تبادلے میں 2اہم مشتبہ افراد ہلاک،سی ٹی ڈی

پشاور(این این آئی)ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کلاچی میں سی ٹی ڈی نے دو مشتبہ افراد کو ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی اور مشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دمشتبہ افراد ہلاک ہوئے، ہلاک مشتبہ افراد فورسز کو انتہائی مطلوب تھے۔دونوں مشتبہ افراد کی شناحت یوسف ساکن کلاچی اور ظاہر خان ساکن کلاچی سے ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں