کوئٹہ دھماکا، سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ میں آج صبح ہونے والے دھماکے کے بعد سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کو ہر ممکن سپورٹ اور تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔ترجمان کے مطابق سندھ پولیس کو کوئٹہ حملے کے تناظر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات دے دیے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں