کچلاک میں حادچہ بچہ جاں بحق
کوئٹہ:کچلاک کے قریب سڑک حادثہ میں 12 سالہ لڑکا جان کی بازی ہارگیا ہے۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کچلاک میں سڑک حادثہ میں 12 سالہ لڑکا نعمت اللہ ولد ولی محمد جان کی بازی ہار گیا ہے متوفی بچے کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


