خضدار،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق خاتون زخمی

خضدار(صباح نیوز)خضدار میں این 25 شاہراہ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک افراد جاں بحق خاتون زخمی ۔موٹرسائیکل پر مرد اور خاتون سوار تھے مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا خاتون زخمی
Load/Hide Comments