بلوچستان ،گزشتہ 9 ماہ کے دوران200 واقعات ،207 افراد جاں بحق

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان میںرواں سال مارچ سے لے کر اب تک 200 واقعات رونما ہوئے207 افراد مارے گئے محکمہ داخلہ بلوچستان کے زرائع نے” یواین اے”نیوز ایجنسی کو بتایا کہ بلوچستان بھر میں رواں سال مارچ سے لے کر اب تک تخریب کاری کے 200 سے زائد واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں 207 افراد مارے گئے گزشتہ ہفتے بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر ایک خودکش بم دھماکے میں کم از کم 26 افراد ہلاک جب کہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں