اوستہ محمد بائی پاس پیٹرول پمپ پر دستی بم حملہ دو افراد شدید زخمی ،پولیس

کوئٹہ (مونیٹرنگ ڈسک)اوستہ محمد بائی پاس پر ولی محمد چانڈیو کے پیٹرول پمپ پر نامعلوم افراد نے ہیڈ گرنیڈ بم حملہ کیا بم پھٹنے سے دو افراد شدید زخمی زخمی ہونے والے دونوں افراد نزاکت اور واحد بخش پیٹرول پمپ ملازم ہیں د زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچایا گیا ہے اوستہ محمد واقع کی ہر پہلو سے تفتیش کر رہے ہیں پولیس اوستہ محمد مزید بم کی ساخت کو معلوم کرنے لیے بم اسکواڈ ٹیم کو بلایا گیا ہے پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں