پی ٹی آئی پر پابندی عائد کی جائے، پیپلز پارٹی اور ن لیگی وزراء کا بلوچستان اسمبلی میں قرارداد جمع

کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈیسک) پی ٹی آئی پر پابندی عائد کی جائے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے وزراء نے مشتر کہ طور پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی۔ قرار داد کل صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی. قرار داد کل 28 نومبر کو صوبائی اسمبلی اجلا س کے ایجنڈے میں شامل ہے. قرارداد مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سلیم کھوسہ پیش کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں