آواران، لاپتہ دلجان بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف جاری دھرنے کے مقام پر سیمینار کا انعقاد
آواران:لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے دھرنا دسویں روز بھی جاری رہا ۔ دلجان بلوچ کی عدم بازیا بی کیخلاف جاری دھرنے کے مقام پر آج سیمینارکا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں خواتین سمیت بڑی تعد اد کی شر کت کی ۔ شرکاء سے بی وائی سی کی رہنما سیمی دین بلو چ نے بھی خطاب کیا ۔ دلجان کی باحفاظت بازیابی کیلئے یہ دھرنا 18 نومبر کو شروع ہوا تھا جو تاحال جاری ہے۔
Load/Hide Comments