صوابی: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق

صوابی: کندہ چم میں موٹر سائیکل ملزمان کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جب کہ واقعہ کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔ فائرنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں