مغربی بلوچستان ، گھر میں دستی بم کا دھماکہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
مغربی بلوچستان کے علاقے راسک میں گھر میںدستی بم کادھماکہ،خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔راسک کے علاقے مورتان میں گھر میں بم دھماکے میں سہیلہ آسکانی، زباد آسکانی، عماد الدین اور ان کے والد مراد محمد جاں بحق ہوگئے۔
Load/Hide Comments


