چمن ،تیز رفتار گاڑی نے تین بچوں کچل دیا ،ایک بچی موقع پر جاں بحق
چمن(یو این اے )چمن مدرسہ جاتے ہوئے تیز رفتار گاڑی نے تین بچوں کو ٹکر مار کر زخمی کردیا، جبکہ 12 سالہ بچی موقع پر جاں بحق ہو گئی واقعہ مولوی صلاح الدین مدرسے کے قریب پیش آیا۔ زخمی بچوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
Load/Hide Comments