وڈھ بازار کے قریب کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

خضدار(یو این اے )وڈھ بازار کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کار کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی تیز رفتار کار گاڑی نے رہگیر کو کچل ڈالا جو کہ موقع پر جانبحق ہوا مالک سمیت کار گاڑی کو پولیس نے تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں