تربت، آپسر میں دھماکہ اور فائرنگ

تربت(نمائندہ انتخاب)تربت کے آپسر میں دھماکے اور فائرنگ کےاطلاعات ۔تفصیلات کے مطابق آپسر بلوچی بازار میں نامعلوم افراد نے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں زوردار دھما کے اور پھر شدید فائرنگ سنائی دی۔ سرکاری زرائع سے دھماکہ اور فائرنگ کی تصدیق کی گئی تاہم کسی طرح کے نقصان کی تفصیل نہیں دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں