کوئٹہ، پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنز میں ری پولنگ کاعمل جاری

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے حلقے پی بی 45 کوئٹہ 8 کے 15 پولنگ اسٹیشنز میں ری پولنگ جاری ہے حلقہ 45 کوئٹہ 8 میں 25 سے زائد امیدوار میدان میں ہیں 15 پولنگ اسٹیشنز میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 16 ہزار 855 ہے 15 پولنگ اسٹیشنز میں سے 10 مردوں اور 5 پولنگ اسٹیشنز خواتین کیلئے مختص ہیں15 پولنگ اسٹیشنز میں 51 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں جن میں 16 خواتین کیلئے مختص ہیں
Load/Hide Comments