خاران میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

خاران نامہ نگارخاران شہرسیشن کورٹ زراعت آفس کےسامنے نامعلوم مسلح افراد کا مالٹا فروش پر حملہ،ایک زخمی ہسپتال منتقل،ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح نقاب پوش تین موٹرسائیکلوں پر سوار افراد کا مصروف ترین چوک چیف چوک زراعت آفس کے سامنے واقع مالٹا فروش پر حملہ حملے کے ذد میں آکر ایک مالٹا فروش زخمی جہنیں ابتدائی علاج کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل کردی گئی خاران،حملے میں ایک مالٹا فروش زخمی ہو تھا،جنہیں ابتدائی علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا،حملے کے دوران مالٹا فروش جان بچانے کیلئے قریب واقع چیف چوک پہنچے جہاں پولیس کو اطلاع دینے کے بعد پولیس نے پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ مسلح نقاب پوش موٹرسائیکل سوار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں